
مست لڑکی ایک مسافر گاڑی میں پچھلی سیٹ پراپنانمبر لکھ کر اسے دکھارہاتھ
ایک لڑکی ونڈو کے ساتھ سیٹ پہ بیٹھی ہے گرمی سے تنگ اور زمانے بھر سے بیزار شکل اس قدر سنجیدہ کہ جیسے کوئی روگ لکا ہو خدا خدا کر کے کاڑی ، چلنا شروع ہوئی تھوڑی ہوا لگنا شروع ہوئی تو گرمی کا احساس کم ہوا اس نے ایک نظر ادھر ادھر دیکھا
ساتھ والی آنٹی کو تھوڑا سا دھکا دے کر خود آرام سے پھیل کر بیٹھ گئی کھڑکی سے باہر دیکھنا اور اپنی زندگی کے بارے سوچنا اسکا پندیدہ مشغلہ ہے ۔ اب وہ اس مشغلے میں مصروف ہے اپانک اس لڑکی کے سر پہ کوئی سخت سی چیز لگی
اس نے چونک کر دیکھا آگے والی سیٹ پر 2627 سالہ لڑکے نے اپنا بازو اتنا لمبا کر کے انگڑائی لی تھی کہ اس کے ہاتھ میں پکڑا موبائل اس کے سر ا ے یہ لکا تھا ۔۔ لڑکی نے ناگواری سے اس کی طرف ایک نظر دیکھا اور دوبارہ باہر کی جانب دیکھنے لگی ۔
محض پانچ سات منٹ کے بعد موبائل اس کے چہرے کے سامنے ہرایا گیا اور اسکرین پہ کوئی تصویر کا ساگمان ہوا ۔ اور تصویر دیکھ کر لڑ کی سیدھی ہو کر بیٹھ گئی ۔ اور پلٹ کر اگلی سیٹ کی جانب ، دیکھا مگر لڑکا خود پیچو مڑ کر نہیں دیکھ رہا تھا ۔
۔ صرف موبائل والا ہاتھ پیچو کیا ہوا تھا ۔۔ وہ بھی اس انداز میں کہ کسی کو شک نہ ہو لڑ کی ایکدم حیران سی ہو گئی اس قدر اوچھی حرکت اب وہ پریشان کی مسلسل آگے ، کی طرف آنکھیں سکوڑ سکوڑ کر دیکھ رہی تھی اب لڑکے نے اپنا نمبر ڈائل کر کے ایک بار پھر موبائل پیچو کیا
یہ کیا ہو رہا تھاڑ کی نے اردگرد دیکھا کوئی بھی متوجہ نہیں تھا اس نے دھیرے سے ہاتھ بڑھا کر موبائل کو چٹکی سے پکڑا اور کھلی کھڑکی سے باہر اچھال دیا اور انتہائی بے نیازی سے سیٹ سے سر ٹکا کر آنکھیں موند لیں لڑکے کو یقیناً پہلے پہل تو سمجھ نہیں آیا ہو کا
کہ اس کے ساتھ کیا ہوا مگر حواس بحال ہوتے ہی اس نے شور مچا دیا کہ پیچو لی سیٹ سے کسی نے اسکا موبائل ہاتھ سے چھین لیا ہے ساری بس متوجہ مگر لڑ کی خاموش تماشائی وہ شائد لڑکی کی جرأت و بر داشت کو آزما بیٹھا تھا وہ واویلا کرے
کہ اس ” آ پی ” کا کام ہے یہ۔۔اسکو اس پر شک ہے ۔ مگر بس کے لوگ حیران کہ آپی کو تو سوتے سے جگایا گیا اسکو کیا خبر ۔۔ اور ایک انکل پڑنے لگے ا کہ آپی کے ہاتھ میں اپنا ساٹھ ستر ہزار کا موبائل ہے وہ کیوں تمھارا لے گی ۔۔ اور آپی کا لبہ اتنا ہموار
اور پریشانی سے لبریز کہ شک کی گنجائش ہی نہیں وہ ں لڑ کا سارے سفر میں پریشان رہا ۔۔ موبائل آساں نکل چکا تھا یا زمین اس کی سمجھ سے باہر تھا ۔ مگر اسکو بھر پور یقین تھا کہ موبائل اس لڑکی نے ہی آگے پیچو کیا ہے ۔۔ مگر کہاں ؟؟ اسکا چہرہ اتنا بڑا سوالیہ نشان تھا ۔
وہ اس قدر پریشان تھا کہ بار بار پیچو مڑ کر دیکھ رہا تھا ۔۔ آنسو آنکھوں سے باہر نکلنا ہی چاہتے تھے ۔ مگر حالات کو مشکل تھا ۔۔ مجھ نہیں پا رہا تھا ۔ سبق اگرچہ مگر لڑکی نے اسکو دے دیا تھا ۔۔ اور اب امید تھی کہ وہ اسکو ساری عمر کے لئے یاد بھی رکھے گا ۔
۔ اور موبائل نمبر خود پیش کرنا تو دور کی بات ۔۔ کسی کے مانگنے پہ بھی دس بار سوچ کر دے کا ۔ روڈ پر موبائل پڑا نظر آئے تو جان لیں کہ اس کے مالک کے ساتھ کیا بیتی ۔
Leave a Reply