خاتون نے آشنا کو بیٹی کے ریپ کی اجازت دے دی، حا ملہ ہوئی تو گھر میں ہی بچہ پیدا کروادیا

خاتون نے آشنا کو بیٹی کے ریپ کی اجازت دے دی، حا ملہ ہوئی تو گھر میں ہی بچہ پیدا کروادیا

کیا کوئی ماں اس حد تک بھی گر سکتی ہے کسی نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔ایک ماں اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا فعل کروا سکتی ہے کیا؟ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک خاتون نے اپنے آشنا سے  اپنی 13 سالہ بیٹی کا ر یپ   کروا دیا۔ “انڈیا ٹوڈے” کے مطابق واقعہ چنائی

میں پیش آیا جہاں 38 سالہ خاتون کا ایک 50 سالہ شخص کے ساتھ افیئر تھا۔ آدمی نے خاتون کی گیارہویں کلاس میں پڑھنے والی بیٹی کو دیکھا تو اس کے ساتھ  تعلق قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ ماں نے آشنا کو اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا سب کچھ کرنے کی اجازت دے دی۔ آدمی نے 13 سالہ لڑکی کا بار بار ر یپ کیا جس کی وجہ سے وہ حا ملہ ہو گئی۔  لڑکی حا ملہ ہوئی تو خاتون نے

اسی شخص کے ساتھ اس کی شادی کرا دی اور اسے اپنے ہی گھر میں رکھ  لیا۔ یکم مئی کو لڑکی کو  دردِ زیادہ ہوا تو اس کی ماں نے باتھ روم میں ہی اس کی ڈلیوری کرا دی۔ یہ سارا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب بچہ بیمار ہوا اور اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔ ہسپتال

کے عملے نے جب بچے کی ماں کی عمر دیکھی تو حکام کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے خاتون اور اس کے آشنا کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.