کون کہتا ہے مرد بوڑھا ہو جا تا ہے صرف اس خوراک کو اپنا معمول بنا لوساری زندگی اپنی طاقت بحال رکھو

چلتے ہیں آج کے نسخے کی طرف آج کے ٹوٹکے کی طرف ۔ تو آج کا یہ جو میں نسخہ بتانے جا رہا ہوں اسے آپ ٹوٹکہ بھی کہہ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے تمام ازدواجی معاملات کو سپر فٹ رکھے گا اگر آپ اس کو زندگی کا معمول بنا لیتے ہیں۔ وہ نسخہ کیا ہے انتہائی سادہ ہے اور اس کی احتیاطی تدابیر بھی ہیں وہ نسخہ کیا ہے پہلے نسخے کے اجزاء کی طرف چلتے ہیں اس سے پہلے میں ایک چھوٹی سی گزارش کر دوں کہ آج کا فاسٹ دور ہے اس کے اندر اس فاسٹ دور میں لوگ مختصر سے ٹوٹکے چاہتے ہیں

لیکن میں آپ کو کسی بھی قسم کے اندھیروں میں نہیں رکھوں گا میں آپ کو صاف بات کروں گا کہ جس بات سے آ پ کو فائدہ بھی ہو تو آج میں جو نسخہ بتانے کے لیے جا رہا ہوں اس نسخے کو آپ نے بہت ہی زیادہ دھیان سے سننا ہےا ور اس نسخے پر عمل بھی کر نا ہے تا کہ آپ کے جو مسئلے مسائل ہوں وہ حل ہو جا ئیں ۔ اس کے لیے میں نے ایک علیحدہ سے آپ کو بتاؤں گا۔ نسخے کا فائدہ اس لیے نہیں ہو تا کہ آپ جو ہیں نا اجزاء اچھے نہیں لیتے ہاتھ میں جو ہیں کتنے صاف ستھرے اور کلئیر مطلب جسے ہم کہتے ہیں سالم مسری کے دانے پڑے ہیں لیکن اگر ہم پیالی میں جا ئیں ہاتھ میں آپ چھوٹے چھوٹے سے کالے پیلے سے ہیں آپ نے اچھے قسم کے بادام لینے ہیں اس طرح کے جو میں نے آپ کو دکھا ئے ہیں جس کے اندر سوراخ ہوں وہ آپ نے نہیں لینے۔ تو اس کا مزاج کیا ہے یہ بھی میں آپ کو بتا دوں۔ ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تو یہ ایک سے دو فٹ اونچا ہو تا ہے پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں

اور بر چھی کی نوک کی شکل کے ہو تے ہیں اور دو سے پانچ انچ لمبے ہو تے ہیں پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں جڑ ہاتھ کے نیچے کی طر اس کو ثعلب پنجہ کہتے ہیں یا با لکل گول جس کو ثعلب مصری کہا جا تا ہے۔ پھول اس کو مارچ میں لگتے ہیں۔ یہ سطح سمندر سے تین ہزار سے سولہ ہزار میٹر بلندی پر ہو تی ہے۔ ہندوستان کے علاوہ پاکستان افغانستان مصر روم میں پیدا ہو تی ہے۔ مشہور عصر کی ہے لیکن رومی زیادہ بہتر ہے۔ ثعلب مصری کی کئی اقسام ہیں ثعلب ہندی ثعلب مصری، ثعلب پنجہ ثعلب لاہوری اور اقسام اور ایلو فیاء وغیر۔ ماج ۔ گرم تر درجہ اول۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published.