نوجوان نے ایک وقت میں دوحسین لڑکیوں سے شادی کرلی

بھارت میں ایک 24سالہ نوجوان کو دو لڑکیوں سے پیار ہو گیا اور اس نے دونوں ہی سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ چندو موریہ نامی ایک نوجوان اپنی دونوں دلہنوں کو ایک ساتھ ہی شادی کے سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔

منڈت پر لےجا رہا ہے۔ اس نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ ایک گائوں میں کھمبا لگانے گیاتھا جس اس کی نظر سندری پر پڑی ۔ دونوں ہی کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا ۔

جس کے ایک سال بعد وہ ایک شادی کی تقریب میں حسینہ نامی لڑکی کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا تھا۔ مجھے فیصلہ کرنا تھا۔ میں دونوں کو دھوکا نہیں دے سکتا تھا اور دونوں مجھے پیار کرتی تھیں۔ چنانچہ اب میں دونوں سے شادی کرنے جا رہا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.