
بیوی کی 3 چیز میں شوہر کو جلدی بوڑھا کر دیتی ہیں
بیوی اگر محبت کرنے والی ہواور شوہر کی عزت کرنے والی ہوتو گھر کو جنت بنادیتی ہے ۔ !
مرداورگھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے بشرطیکہ بیوی محبت اور پیارکر نے والی ہو ۔۔ !
ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھا کرو کیونکہ اللہ سے بہتر رزق تقسیم کرنے والا کوئی نہیں
کبھی کبھی اچھی چیز میں کھو جاتی ہیں تاکہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں ہمیشہ اللہ پر بھروسہ رکھواوژکرکرو
بے شک میرارب وہ رب ہے جو انسان کی روح کی اندر کی اذیتوں کو بھی جانتا ہے ۔ !
جس گھر میں محبت کرنے والی بیوی ہو وہ گھر چاہے ٹوٹا پھوٹاہی ہومگر جنت کامزہ دیتا ہے ۔۔۔ !
کہتے ہیں کہ بیوی کا نامناسب رویہ بدزبانی اور شوہر کو اس کا مقام نہ دینا انسان کو جلد بوڑھا کر دیتا ہے ۔۔ !
بیوی اگر بد چلن اور بد زبان ہو تو عالیشان گھر بھی جہنم کا ایک گھڑا بن جاتا ہے ۔۔
عورت اگر اپنے شوہر کوعزت دیتی ہے اور شوہرعورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے تو زمین پرہی جنت ہے
Leave a Reply