
جانو وڈیو تو نہ بناؤ لڑکی کے منع کرنے کے باوجود بھی اسکا عاشق ساتھ وڈیو بنانا جا رہا تھا
نہیں نہیں تمہارا چہرہ تو بالکل بھی نہیں آۓ گا ۔ میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں خود ہی دیکھوں گا اور پھر یہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دوں گا ۔ یڈیو ڈیلیٹ نہیں پلیز ۔ ہاتھ ہٹاؤ نہ جان ۔ نہیں میں ہاتھ نہیں ہٹاؤں گی ۔
اچھا میری قسم ہے تم ہاتھ ہٹاؤ ناو اور مجھے ویڈیو بنانے و کتنی بار کہا ہے کہ اپنی قسم نہ دیا کرو ۔ تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی ناو میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دونگا ۔ بھروسہ کرتی ہوں تبھی تو اپنا آپ دے دیا ہے تم کو ۔
تو پھر بنانے دو نہ وڈیو ۔ تم باز نہیں آؤ گے ، اچھا یہ لو تم بنا لو لو لو جان , بہت یو محبت کرتی ہوں تم سے چاہتی ہوں کہ ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی کہانیاں بھی سنائی جائیں ۔ لو یو ٹو میری جان ۔ کٹی پتنگ کی طرح جھولتی ہوئی وہ گھر پہنچی اور کمرے میں آ کر سو گئی ۔ وہ ایک عام سے گھر کی گمنام
لڑکی تھی ۔ جب اس کی آنکھ کھلی تو اس کی ویڈیو ہر بندے کے موبائل میں پہنچ چکی تھی ۔ وہ اور اس کی محبت مشہور ہو چکی تھی ۔ پھر کیا ہوا لڑ کا تو سر عام پھر رہا ہے ۔ اس لڑکی کا کیا بنا جناب ! لڑکی پیار تھی اور مرگئی ۔ کچھ دنوں بعد پتہ چلا کہ لڑکی کا گلا کاٹ کے اس کو بغیر جنازے کے گھر والے دفن کر آئے تھے ۔ اسی طرح ایک ہیر رانجھا کی
کہانی اختتام ہوئی ۔ سبھی بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر یہ کہتا ہوں کہ ایسا ہر گزمت کرنا یہ آپ کی زندگی سے کھیلنے والے درندے ہیں ۔ زندگی تو آپ کی اجڑ جاتی ہے اور وہ شخص کھلے عام پھر رہا ہوتا ہے ، یا پھر کسی دوسری لڑکی کی تلاش میں ہوتا ہے ، یا پھر غیر ملک میں مزے لے رہا ہوتا ہے ۔ اور ۔ آخر میں رہ جاتے ہیں آپ کے ماں باپ اور بہن بھائی وہ تو
جیتے جی ہر روز بے چارے شرم سے مر رہے ہوتے ہیں ، اور بس زندہ لاش بنے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ اپنی عزت کا خیال کیا کرو ۔ ایسی تحریر ہر بہن تک پہنچا دیا کرو تاکہ کوئی بھی بہن کسی درندے کے ہاتھ نہ لگ جاۓ ۔
Sharing is Caring!
Leave a Reply