
سانس کی تنگی،بلغم، ریشہ، کیرا، چھاتی میں جکڑن، پھیپھڑوں کی صفائی کھانسی، نزلہ، زکام، گلے کی خرابی کا فوری اثردار نسخہ
اکثر افراد کو حساسیت (الرجی) کی وجہ سے دم گھٹنے کی شکایت ہو جاتی ہے، مگر کچھ اشخاص کو بعض غذاؤں سے دم گھٹنے کی کیفیت عارض ہوجاتی ہے، مثلاً انڈہ، گھی، آلو، چاول، بھنڈی، اروی، سرد مزاج والے پھل وغیرہ سینے کی جکڑن بہت ہی اہم مسئلہ ہے اس کے بارے میں آپ کو مکمل آ گاہی ہو نی چاہیے تا کہ
ہمیں کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ جیسا کہہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ ہر بیماری ہی بری ہے کوئی بھی بیماری صحیح نہیں ہو تی ہر کسی کو ہر قسم کی بیماریوں سے بچنا چاہیے تا کہ ہم ہمیشہ صحت مند رہ سکیں۔کہنے کا میرا مقصد ہے کہ ہمیں ہر قسم کی بیماریوں کے متعلق آگاہی ہو نی چاہیے جیسا کہ یہ سانس کی تکلیف ہے یا سینے کی جکڑن ہے یہ ایک ایسی تکلیف ہے کہ یہ تکلیف ہر کسی کو ہوتی جا رہی ہے ہر کوئی اس تکلیف سے مبتلا ہو تا جا رہا ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتا یا کہ ہمیں اس بیماری سے چھٹکارا حاص کر نا ہی ہوگا تو آ ئیے جانتے ہیں کہ ہم اس بیماری سے کیسے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ سانس لینے میں تنگی ہو تی ہے
اور آپ کا سانس پھولتا ہے توآج میں آپ کے لیے بہترین ریمیڈی لے کر آ ئی ہوں جس سے آپ کا سانس پھولنا ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا ئے گا اور ساتھ ہی ساتھ آپ کے پھیپھڑے بھی مضبوط ہو ں گے اور آپ کے پھیپھڑوں کی صفائی بھی ہو گی۔ باتیں شروع کر نے سے پہلے میری آپ سے درخواست ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو بہت سا فائدہ حاصل ہو سکے اگر سانس پھولنے کی وجہ کی بات کی جا ئے تو وجہ ہے مو ٹا پا موٹاپا خود ایک بڑی بیماری ہے اور بہت سے مسائل بھی پیدا کر تا ہے جیسے سانس کا پھول جا نا پیدل چلنے سے بھاگنے سے سیڑھی چڑھنے سے جن کا وزن زیادہ ہو تا ہے یا ایسے لوگ جو کہ بیٹھے رہتے ہیں یا پھر ایسے لوگ جو سگ ریٹ نوشی کرتے ہیں
ان کو سانس کی تکلیف ہو تی ہےاور سانس پھولنے لگتا ہے۔طبیعت جو ہے نڈھال ہو جا تی ہے کیونکہ ایسے لوگوں کے پھیپھڑے یا تو کمزور ہو تے ہیں یا ٹھیک سے کام نہیں کر تے اس لیے اگر کسی کو اس قسم کی تکلیف کا سا منا ہو تو اس کے لیے سب سے بہتر ین علاج یہی ہے کہ اگر سگ ریٹ نوشی کر رہے ہیں تو اس کو تر ک کر دیں موٹاپا ہے تو خود کو سلم کریں اگر کسی کو سانس پھولنے کی تکلیف ہو تی ہے اس کا علاج کشمش سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے کشمش کے جہاں بہت فوائد ہیں وہاں یہ ایک انسان کے پھیپھڑوں کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہےاگر آپ پیسوں کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب نا ہوں فجر کی نماز پڑھ کر 41 مرتب قرآن پاک کی اس سورت کا ورد کیجیے تو سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعد ورد کرے ،
اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ، پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھول دے گا۔ موجودہ دور میں زند ہ رہنے کے لیے پیسوں کی ہر فرد کو ضرورتپڑتی ہے لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کےپاس پیسوں کی کمی ہے تو سورت مزمل کا ورد کرے انشااللہ پیسوں کے بنددروازے کھل جائیں گے معاشی تنگی سے نجات:۔معاشی تنگی کیلئے سورت مزمل فجر کی نماز کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوجائے گی۔ دکھ درد سےنجات کیلئےاکتیس مرتبہ پڑھیں۔ اگر کسی مصیبت میں مبتلا ہو تو 101 بار پڑھیں۔ لڑکے یا لڑکی کا رشتہ درکار ہو تو تین تسبیح اس سورہ پاک کی پڑھیں۔۔ اگر کسی شخص کی بیوی نافرمان ہو تو اس کیلئے 7 بار پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے اسے کھلادے۔ جسم درد کرتا ہو اور کام کاج میں جی
نہ لگتا ہو تو سات مرتب پڑھ کر خود پر دم کرے۔ بچہ نافرمان ہوتو 3بار کسی چیز پر دم کرکے بچے کو کھلادے۔امراض چشم کا علاج:۔اگر کوئی امراض چشم میں مبتلا ہواور اس کی دیکنے کی طاقت کمزور ہورہی ہو،آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہو تو ایسی صورت حال میں اکتالیس مرتبہ یہ سورہ مبارک پڑھ کر پانی پر دم کرے اور آنکھوں پر لگائے جو پانی بچ جائےاس کو یقین و عقیدت کے ساتھ پی لے تو حق تعالیٰ نے چاہا تو سات دنوں کے اندر ہی رب تعالیٰ اپنے فضل و کرم کی بدولت اپنے اسم مبارک کی برکت سے شفا عطا فرمائے گا۔،اور انشاالہ بہماری دور ہو جائے گی ہر نماز کے بعد تین مرتبہ اس سورہ پاک کا لثرت سے ذکر کرنے سے اللہ پاک صاحب کشف کے مرتبہ سے سرفراز فرماتا ہے۔
دین و دنیا میں اس کیلئے بھلائی کے سامان پیدا فرماتا ہے۔ اگر کوئی گھریلو قسم کی پریشانیوں میں مبتلا ہو اور سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے۔
Leave a Reply