جیت اور ہار ایک چیز پر ہے ؟ تمہیں ہار چاہیے یا جیت؟

ریس میں جیتنے والا گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیا ہے؟ وہ دوڑتا ہے توصرف اپنے مالک سے ملنے والی تکلیف کی وجہ سے تو آپ کبھی بھی اپنے آپ کو تکلیف میں پاؤ تو سمجھ جانا کہ تمہارا مالک خدا چاہتا ہے کہ جیت تمہاری ہی ہو۔ لو گ زندگی میں ہار جاتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کی سنتے ہیں مگر خود کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ کوئی ساتھ دے یا نہ دے خود ہی آگئے بڑھتے چلو کیونکہ خود سے بڑا ہی کوئی ہمسفر نہیں ہوتا۔ زندگی میں کوئی غلطی اتنی بڑی نہیں ہوتی ہے۔ کہ اس غلطی کو زندہ رکھنے کےلیے زندگی کا گلا گھونٹ دیاجائے۔ ہروقت دوسروں کی کامیابی کےبارے میں جاننے سے بہتر ہے۔

کہ اپنی کامیابی کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔ اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی چلنے کا نہ سہی سنبھلنے کا ہنر تو آہی گیا۔جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کا فیصلہ کوئی اور لیتا رہے گا۔ جیت اور ہارآ پ کی سوچ پر ہے ۔ مان لوتو ہار ٹھان لو تو جیت۔ ۔ عورت کے سب رنگ مرد سے ہی ہوتے ہیں۔ عورت ان پڑھ ہو یا ڈگری ہولڈر ۔ مرد کی تقسیم برداشت نہیں کرتی۔ مرد پہلے تو آسانی سے کسی عورت کو چھوڑتا نہیں کیونکہ عورت مرد کے نفس کی کمزوری ہے اور اگر یہ کسی عورت کو چھوڑ دے او ر چھوڑنے کے بعد دوبارہ اسی عورت کی زندگی میں آجائے یا آنے کی کوشش کرے تو عورت کو سمجھ جانا چاہیے

اب کی بار اس کے ساتھ یہ مرد پہلے سے بڑا دھوکہ کرے گا۔ اگر تو آپ فالتو ہیں تو بے شک ایسے مرد کو دوبارہ موقع دے دو اگر آپ کی کوئی قیمت ہے تو ایسے مرد کے منہ پر تھوک کر آگے بڑھ جائیں ۔ یہی سمجھداری کا تقاضا ہے ورنہ دوسرا دھوکہ آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔مرد کو نکاح کے بعد بیوی سے خود ہی محبت ہو جاتی ہے۔ و ہ دوسروں کی طرف دیکھتا بھی نہیں۔ عورت وہ ہستی ہے جو کسی ایک دن کی محتاج نہیں ۔ اگر آپمعاشرے کا ایک مرد ہو کر حوا کی بیٹی کو کچھ دے سکتے ہیں تو وہ ہے عزت قدر حق حفاظت اسلام عورت کے حقوق کسی ایک دن کے لیے نہیں تمام عمر کے لیے دینے کی تاکید کرتا ہے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published.