
اگر عورت یہ حرکت کرے تو سمجھ جاؤ وہ تمہاری
اچھے برانڈ کا سیگرٹ پئیں ، کم لوگوں سے تعلق رکھیں ، تیزر فتار سواری میں مزے کا میوزک سنیں ، بے وقت سوئیں اور بے وقت اٹھیں ، جیب میں پیسے بغیر گنے رکھیں ، نصیحت ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکالیں ، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں ، ایک لڑکی سے محبت کر میں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک جیتی رکھیں ! اس کے خیالوں میں کھوۓ رہناہی خوبصورت زندگی ہے !
جب کسی عورت میں حسن ، ذہانت اور مضبوط تخیل یکجا ہو جاۓ تو جان لو کہ تم مشکل میں پڑنے والے ہو ۔ ہم نیا ادب تخلیق کرنے سے عاری ہیں ، ہمارے پاس فقط سی بیٹی ‘ ‘ محبت ‘ ‘ کی افسوس ناک کہانیوں کے سوا کچھ نہیں ۔
لوگوں نے اپنی دلچسپی کو محبت کا نام ے رکھا ہے ۔ مرد زیادہ سے زیادہ چاہ سکتا ہے ، مگر عشق عورت ہی کرتی ہے ، کیونکہ مرد جسم ہے اور عورت روح ۔ ۔ مرد ہمیشہ اپنی نظروں کی وجہ سے بد نام رہا ہے ۔
مرداپنی مردانگی کھو بیٹھا ہے ، اگرایسانہ ہوتا تو معاشرے میں ڈھلتی عمر کی غریب لڑکیاں اپنے ے گھروں میں بیٹھی جہیز کا سامان پورا ہونے کے ۔ انتظار نہ کر رہی ہو تیں ۔ مرد جتنا مرضی امیر ہو جاۓ اگر اسکی زندگی میں عورت کا ساتھ نہیں تو وہ دنیا کا غریب ترین ہے ۔ مصر
مرد جتنا مرضی امیر ہو جاۓ اگر اسکی زندگی میں عورت کا ساتھ نہیں تو وہ دنیا کا غریب ترین ہے ۔ مصر اگر عورت جابجا تمہاری فکر کرے تو سمجھ جاؤ وہ تمہاری عاشق ہے مگر تم سے چھپارہی ہے ۔
رشتوں کو قائم رکھنا اتنا آسان نہیں ۔ انہیں بھی محبت کا احساس دلانا پڑتا ہے ، اظہار اور اپنایت کی خوشبو سے مہ کا ناپڑتا ہے ، رشتوں کو قائم رکھنے کے لیے دونوں اطراف سے مثبت سوچ اور کوشش سب سے ضروری ہوتی ، نہیں تو رشتے بدمزہ اور بد شکل ہو جاتے ہیں ۔
Leave a Reply