اگر کوئی لڑکی آپ کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنے لگے تو سمجھ جائیں کہ وہ ۔۔۔؟؟راز کی باتیں جانیں

اسلام آباد(نیوز) مرد کا مزاج ایک ضدی بچے کی طرح ہوتا ہے ، عورت ا س کو جھکا نہیں سکتی ، صرف پیار سے منا سکتی ہے۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں ؟ مرد کی سب سے بڑی بدصورتی ، اس کی خالی جیب ہے؟محبت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا مگر محبت کونبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے۔

محبت ایک ڈرامہ ہے ! جس کی آخری قسط جسم ہے۔ محبت میں رو ز بات کرنا ضروری نہیں ہے ،خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے۔ زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے۔ پیارمیں لوگ اتنے مضبوط ہوجاتے ہیں کہ دنیا سے لڑجاتے ہیں۔ اور کمزور اتنے ہوجاتے ہیں کہ ایک انسان کے بنا نہیں رہ پاتے۔ زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا جو غصہ ہونے کے باوجود بھی آپ کو اکیلا نہ چھوڑے ۔محبوب کی غلط بات کو بھی صیحح تسلیم کرنا۔ بہترین فن یہ جاننا ہے کہ کن چیزوں ، باتوں ، لمحوں اور لوگوں کو نظر انداز کرناہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ کسی سے محبت ہوتو اسے بتادو کہ محبت ہے ، لیکن میں کہتاہوں کہ نہ بتاؤ، یہ کم بخت اظہار بڑا مرواتا ہے۔ کسی کو یک لخت اپناؤ گے تو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑے گی ، کیونکہ ہم انسانوں کو جو چیز بھی وافر مقدار میں میسر ہو، ہم کبھی اس کی قدر نہیں کرتے۔  اگر کوئی لڑکی آپ کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنے لگے تو یہ مت سمجھیں کہ وہ سگنل دے رہی ہے۔ بلکہ اس مطلب ہے کہ وہ آپ کی بری نظر کی وجہ سے برا محسوس کر رہی ہے۔ خوبصورت لڑکی اور اچھی چائے میں قدر مشترک گرم ہو، تیز ہو ، رنگ اچھا ہو، خوشبو والی ہو، دو منٹ میں تیارہوجائے اور رات بھر سونے نا دے ۔ جانتے ہومحبت کیا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.