رات کو سونے سے پہلے کچے دودھ میں مِلا کر لگالیں

اس تحریر میں بہت ہی زبردست ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے رات کو ایسا کیا لگایا جائےکہ صبح تک آپ کا چہرہ چمکنے لگے اور دودھ جیسا گورا ہوجائے اس کے لئے آپ نے دو سٹیپس کرنے ہیں یہ دونوں سٹیپ بہت سستے ہیں کوئی مہنگی چیزیں خریدنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی تو پہلے سٹیپ.کو فالو کرنے کے لئے

جو اجزاء آپ کو چاہئے اس میں ہے شہد اور دوسری چیز جو آپ کو چاہئے وہ ہے کستوری ہلدی اس کا یہ فائدہ ہوگا کہ آپ کے چہرے پر اس کا رنگ نہیں آئے گا تو آپ نے ہلدی اور شہد لینا ہے ایک باؤل میں آپ ایک چائے کا چمچ شہد شامل کریں اور اس میں آپ نے صرف اور صرف ایک چٹکی ہلدی شامل کرنی ہے یہ آپ کا مساج تیار ہے آپ نے اسے اپنے فیس پر اپنے نیک پر ہاتھوں پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے اسے مساج کرنا ہے تین چار منٹ کے لئے آپ مساج کریں اس کے بعد آپ نے اپنے ہاتھوں کو چہرے کو جہاں بھی آپ نے اس مکسچر سے مساج کیا ہے گرم پانی سے ہلکا سا دھو لیجئے گرم پانی کے فورا بعد آپ نے

ٹھنڈے پانی سے دھو لینا ہے اس مساج کرنے سے آپ کے فیس پر موجود گندگی ڈیڈ.سیلز ختم ہوجائیں گے جیسے آپ گرم پانی سے دھوئیں گے تو پورز اوپن ہوجائیں گے اور پھر آپ نے ہلکا سا مساج کرلینا ہے ہلکے ہلکے ہاتھ سے دھو کر مساج کرتے ہوئے دھو لیجئے گا اور پھر اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھونا ہے تا کہ جو پورز اوپن ہوئے ہیں وہ بند ہوجائیں اس کے بعد آپ نے دوسرا سٹیپ فالو کرنا ہے اور سرکلر موشن میں مساج کریئے گا اسے سے آپ کے چہرے کا رنگ صاف ہوگا اور آپ کے چہرے پر چمک آئے گی آپ مساج کرنے کے بعد اس کو فورا ہی دھو لیجئے اس کو زیادہ دیر تک لگائے

رکھنے کی ضرورت نہیں اگر چاہیں تو پانچ منٹ تک لگا کر بھی رکھ سکتے ہیں گرم پانی سے دھونا نہ بھولئے گا دوسرے نمبر پر آپ کو چاہئے کچا دودھ ،گلاب کا عرق اور روغن بادام کوشش کریں کہ بادا م کا خالص تیل.لیں اس سے ایک تو آپ کا رنگ بھی گورا ہوگا چہرے پر چمک بھی آئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ جھریاں فائن لائنز بھی ختم ہوجائیں گی تو آپ نے ایک باؤل میں ایک چائے کا چمچ کچا دودھ لینا ہے آپ اس کی مقدار کو کم یا زیادہ کرسکتے ہیں جتنا آپ بنانا چاہتے ہیں اس کے مطابق ایک چائے کا چمچ گلاب کا عرق شامل کریں پھر روغن بادام کے چار سے پانچ قطرے اس میں شامل کردیجئے

ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کیجئے مکس کرنے کے بعد اب آپ نے اس کو روئی کی مدد سے اپنے فیس پر لگالیجئے کاٹن کی مدد سے اپنے چہرے پر گردن پر ہاتھوں پر لگائیں لگاتے ہوئے ہلکا ہلکا مساج کرتےرہیں اس کے بعد آپ نے اس کو ہلکے ہاتھ سے مساج کرنے کے بعد سرکلر موشن میں مساج کرنا ہے اور نیچے سے اوپر کی طرف مساج کیجئے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.