دُلہن کے لئے خاص ایلوویرا ہلدی والا اُبٹن

اس تحریر میں برائیڈل نکھار ابٹن بنانے کا طریقہ پیش کیاجارہا ہے جس کے صرف آٹھ دن کے استعمال سے آپ کی سکن گلو کرے گی اور بہت ہی زبر دست بہت خوبصورت نکھا ر آپ کے چہرے پر آجائے گا۔ ایسی لڑکیاں جن کی شادی ہونے والی ہے وہ شادی سے صرف آٹھ دن پہلے اس ابٹن کا استعمال کرلیں تو ان کی سکن بہت زیادہ نکھر جائے گی ان کی سکن پر بہت زیادہ گلو آجائے گا اور نکھار آجائے گا۔ایک صاف پیالی لیجئے۔ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈالئے،چار سے پانچ چٹکی ہلدی اس میں شامل کیجئے،ایک

چمچ شہد شامل کیجئے۔صرف تین ہی انگریڈینٹ کا استعمال کرنا ہے۔ اور تینوں ہی نکھار اور گلو کے لئے بہت ہی طاقتور ہیں اب ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے اور اس کو استعمال کرنے سے پہلے اپنا چہرہ اچھی طرح دھو لیجئے اسے ہاتھوں پر بھی استعمال کیاجاسکتا ہے اور اگر چاہئیں تو پورے جسم پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چاہیں تو اس میں فریش ایلوویرا کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اس کے فوائد بازاری جیل سے بہت اچھے ہیں ۔اس کو برش کی مدد سے اپنے چہرے پاؤں وغیرہ پر اپلائی کیجئے

۔اور اپلائی کرنے کے بعد 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیجئے اور پھر ہلکے سے سکن پر مساج کرتے ہوئے۔ ریمو و کردیجئے۔اول تو اس کے ساتھ آپ کی سکن پر پیلا کر نہیں رہے گا اگر ایسا ہوتا بھی ہے تو کاٹن کو دودھ سے گیلا کر لے 2 منٹ کے لئے سکن پر مساج کیجئے انشاء اللہ پیلا کلر ختم ہوجائے گا۔صرف آٹھ دن کے استعمال سے آپ کو بہت اچھا نکھار اور گلو ملے گا بہت ہی

زبر دست ابٹن ہے اس کوضرور ٹرائی کیجئے۔ریموو کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی سے اپنی سکن کو واش کر لیجئے۔انشاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.